Mar 07, 2018 · 💥تحریکیوں کی پریشانی: اسباب و محرکات 📝بقلم ڈاکٹر اجمل منظور ۔24/فروری 2018 کو جمعیت اہل حدیث شولا پور مہاراشٹرا کی طرف سے ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں اخوانیت کی حقیقت کے موضوع پر تقریریں ہوئیں۔ یعنی خیر کی طرف رہنمائی کرنے والا خیر کام کام کرنے والے کی طرح ہے ۔
اس مکمل واقعے کی سند کے لئے دیکھئے کتاب السنۃ لعبداللہ بن احمد بن حنبل (380 وسندہ صحیح) امام ابو عوانہ کا نام ’’ابو عوانہ وضاح بن عبداللہ الیشکری‘‘ تھا۔